امریکہ کی سکریٹری برائے سلامتی الین ڈیوک نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد
تنظیمیں داعش اور القاعدہ نائن الیون طرزکے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہیں
ان دونوں تنظیموں کی تشکیل میں امریکہ اور سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا
تھا اور ان دونوں دہشت گرد تنظیموں کو انھوں نے دوسرے ممالک کے لئے بنایا
تھا۔ الین ڈیوک کے مطابق 11ستمبر2001 میں القاعدہ نے مسافر جہاز کو جس طرح
دہشت گردی کےلئے استعمال کیا وہ ناقابل فراموش ہے اس حملے میں تقریبا 3
ہزار سے زائد افراد مارے گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد گروپ اپنی
شناخت برقرار رکھنے کےلئے مختلف علاقوں میں چھوٹے چھوٹے حملے کررہے ہیں یہ
چھوٹے حملے کسی بھی وقت بڑے حملوں میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔امریکی وزیربرائے
سلامتی کا کہناتھا کہ دہشت گرد دنیا میں دہشت کا ماحول قائم رکھنا چاہتےہیں
جس کے لئے نائن الیون طرز کے حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
Shiamultimedia
Wednesday, 22 October 2025
Sick New World 2026 Complete Guide
Sick New World 2026 Complete Guide
Sick New World returns in 2026 as two single-day heavy-music festivals designed for fans of aggressive, emotionally charged rock and metal. This guide covers dates, lineups, tickets, travel and lodging advice, day-of planning, safety and practical tips so you can experience the festival with confidence.
Event summary
Sick New World 2026 takes place as two separate one-day events. The Las Vegas edition occurs April 25, 2026 at the Las Vegas Festival Grounds. The Fort Worth edition occurs October 24, 2026 at Texas Motor Speedway. Each date features a major headliner and a curated roster of supporting acts spanning metal, alternative, industrial, and heavy-influence crossover styles.
Lineup and musical highlights
Headliners: System of a Down headlines both dates.
Supporting acts: A rotating slate of well-known and genre-defining bands appear across the two events, giving each date a unique energy. Expect a mix of nu-metal, alternative metal, industrial, post-hardcore, and melodic heavy acts.
Musical variety: Programming balances legacy acts with contemporary heavy artists to satisfy longtime fans and newer audiences, with high-energy sets and dynamic production values.
Tickets and packages
Ticket types: General admission, premium/elevated zones, VIP passes, parking passes, and hotel+ticket bundles are offered.
Presales and public on-sale: Presale windows and partner offers are typical; VIP and bundled packages sell out fastest.
Purchasing advice: Buy through official festival channels and authorized ticketing partners to avoid scalping issues. Use payment plans if available to spread cost.
Travel and lodging
Hotels: Book as early as possible for proximity and better rates. Las Vegas offers extensive nearby hotel options; Fort Worth’s immediate vicinity around the speedway has fewer choices so reserve early.
Arrival timing: Arrive at least one day early to avoid travel delays and to acclimate before the event.
Transport at the venue: Purchase parking passes in advance or use official shuttle services to avoid long lines and congestion. Confirm shuttle schedules and pickup locations before departure.
Day-of planning and what to bring
Schedule planning: Mark must-see sets immediately when the daily schedule is released and plan movement between stages to maximize key performances.
Essentials to pack: Lightweight comfortable clothing, sun protection, refillable water bottle or hydration plan, portable charger, valid ID, cash and card.
Health and stamina: Hydrate regularly, pace yourself between sets, and use shaded or lower-energy zones to recover between high-intensity performances.
Recording and camera policy: Check the festival’s camera and recording policy before bringing professional equipment; respect artist and venue rules.
Safety, navigation, and on-site services
Security and entry: Expect bag checks and security screening at entry. Arrive early to allow time for lines.
Medical and emergency services: Note the location of medical tents, lost-and-found, and information booths as soon as you enter the venue.
Group logistics: Set meetup points and contingency plans for lost phones, battery drain, or separation from your group.
Accessibility: Accessibility services and accommodations are provided; contact the festival’s guest services in advance for specific needs.
Practical tips to maximize the experience
Prioritize comfort: Wear supportive shoes and dress in layers for temperature swings.
Money and valuables: Protect valuables and carry both a small amount of cash and card; use hotel safes when possible.
Food and hydration: Identify food vendor locations and schedule breaks to keep energy levels stable.
Respect and crowd etiquette: Be mindful of those around you, follow staff instructions, and report unsafe behavior to security immediately.
Saturday, 21 October 2017
عراق میں داعش دہشت گردوں نے ایک عورت اور اس کے 2 بیٹوں کے سر کاٹ دیئے
عراق کے صوبہ نینوا اور موصل کے جنوب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے
ایک عورت اور اس کے 2 بیٹوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی
دہشت گردوں نے حمام العلیل علاقہ میں ایک عراقی عورت اور اس کے دو بیٹوں کو
اغوا کرنے کے بعد ان کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ عراقی عورت اسپتال میں نرس کا کام
کرتی تھی۔
داعش کا یورپ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کا خطرہ؛ انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کر دیا
جرمن روزنامہ "دی ولٹ" نے قومی سلامتی اجلاس کے حوالے سے لکھا ہے کہ
اسلامی شدت پسند ممکن ہے کہ یورپ میں زہریلی گیس کے ذریعے حملوں کی منصوبہ
بندی کریں۔
روز نامہ دی ولٹ نے کہا ہے کہ ایک غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی نے یورپ کی سیکورٹی حکام کو خبردار کیا ہے کہ داعش اس طرح کے حملوں کے لیے اپنے کارکنوں پر زور دے رہی ہے کہ حملے سولفیڈ ھائڈروجن یا زہریلی گیس کہ جس کے ہوا میں منتشر ہوتے ہی ہزاروں افراد ہلاک ہو سکتے ہیں، سے استفادہ کریں۔
جرمن روزنامہ کے مطابق آسٹریلوی پولس نے جولائی کے مہینے میں داعش کے ساتھ تعلق کے شبہے میں چند افراد کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے زہریلی گیس کے ساتھ حملوں کا پرگرام بنا رکھا تھا۔
دوسری جانب یورپی کمیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ یورپ کے شہر اور ریاستیں ان حملوں کے مقابلے کی تیاری نہیں کی ہے۔
اس وجہ سے یورپی کمیشن نے عمومی مقامات کو دہشتگردانہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کا جامع پرگرام بنا یا ہے جو اگلے ڈیڑھ سال بعد لاگو ہو گا۔
روز نامہ دی ولٹ نے کہا ہے کہ ایک غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی نے یورپ کی سیکورٹی حکام کو خبردار کیا ہے کہ داعش اس طرح کے حملوں کے لیے اپنے کارکنوں پر زور دے رہی ہے کہ حملے سولفیڈ ھائڈروجن یا زہریلی گیس کہ جس کے ہوا میں منتشر ہوتے ہی ہزاروں افراد ہلاک ہو سکتے ہیں، سے استفادہ کریں۔
جرمن روزنامہ کے مطابق آسٹریلوی پولس نے جولائی کے مہینے میں داعش کے ساتھ تعلق کے شبہے میں چند افراد کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے زہریلی گیس کے ساتھ حملوں کا پرگرام بنا رکھا تھا۔
دوسری جانب یورپی کمیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ یورپ کے شہر اور ریاستیں ان حملوں کے مقابلے کی تیاری نہیں کی ہے۔
اس وجہ سے یورپی کمیشن نے عمومی مقامات کو دہشتگردانہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کا جامع پرگرام بنا یا ہے جو اگلے ڈیڑھ سال بعد لاگو ہو گا۔
شیعوں کو لشکر جھنگوی نے نہیں مارا وہ محب وطن گروہ ہے، دہشتگرد ایران ہے، زید حامد
شیعیت نیوز: زید حامد نامی ذہنی مر یض جو
خود کو دفاعی تجزیہ کار اور صحافی سمجھتا ہے کہ اسکی ذہنی اور علمی سطح اس
قدر پست ہوگئی ہے کہ اسکے تجزیوں اور تحریروں میں کالعدم دہشتگرد تکفیری
جماعتوں کی رنگ بو واضح دیکھی جاسکتی ہے۔
پاکستان میں جب کبھی شیعہ مسلمانوں پر
حملہ ہوتا تو دہشتگرد جماعتوں کے سرغنہ اسے ایران پر ڈال دیتے اور ثابت
کرنے کی کوشیش کرتے ایران پاکستان میں شیعوں کو قتل کروارہا ہے، اس
پروپگنڈے کا ایک ہی مقصد ہوتا تھا اور وہ تھا قاتل کو مقتول بناکر پیش
کرنا۔
آج نام نہاد دفاعی تجزیہ نگار جوکہ اب
ذہنی مریض ہے یہی بات کہہ رہا ہے جو کوئی نئی بات نہیں بلکہ مکتب اہلیبت
علیہ السلام کئی عرصہ سے یہ بکواس کالعدم دہشتگرد جماعتوں کے سرغنوں سے کئی
بار سن چکے ہیں ، بس اب کی بار لبرل اور صحافت کے لبادے میں چھپے اس زید
حامد کی زبان سے من و عن وہی بات سن کر حیرت زدہ نہیں، دہشتگرد جماعتوں کے
سرغنوں کی زبان سے جاری بیانات اور زید حامد کے تجزیے اس بات پر دلیل رکھتے
ہیں کہ زید حامد اور کالعدم دہشتگرد جماعت لشکر جھنگوی، داعش اور طالبان
خوارج کے سرپرست ایک ہی ہیں اور انکا ہد ف ملت جعفریہ اور انقلاب اسلامی
ہے۔
اس بھونڈے تجزیے کے بعد یہ بات خوب سمجھ
آتی ہے کہ زید زمان حامد نامی دفاعی تجزیہ کار کی نظر میں لشکر جھنگوی
سمیت دیگر تکفیری قوتیں جو ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرتی ہیں
اور پھر انہیں قتل کرتی ہیں پاک صاف اور پرامن محب وطن جماعتیں ہیں، جبکہ
شیعہ مسلمانوں ۲۰ ہزار اپنے شہداء گوانے کے بعد بھی ناک و پلید دہشتگرد
ہیں۔
دوسری جانب زید حامد کی جانب سے شیعہ
مسلمانوں کو ناک پلید اور ایڈیٹ جیسے القابات سے نوازنے پر ملت جعفریہ میں
شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور ملت جعفریہ نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے
کہ اور را اور موساد کے ایجنٹ کےخلاف فوری کاروائی کریں ۔
واضح رہے کہ گراونڈ لیول اور رکشوں اور
بسوں میں ہونے والے لیول کے تجزیے زید حامد کی جانب سے سعودی جیل سے واپس
آنے کے بعد سے شروع ہوئے ہیں۔
نوٹ : زید حامد کی نئی تحریر بہت جلد آئیگی جس میں وہ یہ لکھے گا کہ اس نے پورے ایران کو دہشتگرد نہیں کہا۔
Subscribe to:
Comments (Atom)



